سورۃ 79 النازعات (گھس کر باہر نکالنے والا), آیت 12
-
قَالُوا تِلْكَ إِذًا كَرَّةٌ خَاسِرَةٌ
لفظ کا ترجمہ
- قَالُوا۟
- انہوں نے کہا
- تِلْكَ
- یہ
- إِذًا
- تب
- كَرَّةٌ
- واپسی ہے
- خَاسِرَةٌ
- گھاٹے کی/ خسارے کی
کہتے ہیں کہ پھر تو یہ لوٹنا نقصان ده ہے
79:12
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی