سورۃ 79 النازعات (گھس کر باہر نکالنے والا), آیت 11
-
أَإِذَا كُنَّا عِظَامًا نَخِرَةً
لفظ کا ترجمہ
- أَءِذَا
- کیا جب
- كُنَّا
- ہوں گے ہم
- عِظَٰمًا
- ہڈیاں
- نَّخِرَةً
- بوسیدہ
کیا اس وقت جب کہ ہم بوسیده ہڈیاں ہو جائیں گے؟
79:11
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی
أَإِذَا كُنَّا عِظَامًا نَخِرَةً
کیا اس وقت جب کہ ہم بوسیده ہڈیاں ہو جائیں گے؟
79:11ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی
سورۃ 79 النازعات (گھس کر باہر نکالنے والا)