سورۃ 79 النازعات (گھس کر باہر نکالنے والا), آیت 10
-
يَقُولُونَ أَإِنَّا لَمَرْدُودُونَ فِي الْحَافِرَةِ
لفظ کا ترجمہ
- يَقُولُونَ
- کہتے ہیں
- أَءِنَّا
- کیا بیشک ہم
- لَمَرْدُودُونَ
- البتہ پھیرے جانے والے ہیں
- فِى
- میں
- ٱلْحَافِرَةِ
- پہلی حالت ( میں)
کہتے ہیں کہ کیا ہم پہلی کی سی حالت کی طرف پھر لوٹائے جائیں گے؟
79:10
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی