سورۃ 79 النازعات (گھس کر باہر نکالنے والا), آیت 17
-
اذْهَبْ إِلَىٰ فِرْعَوْنَ إِنَّهُ طَغَىٰ
لفظ کا ترجمہ
- ٱذْهَبْ
- جاؤ
- إِلَىٰ
- طرف
- فِرْعَوْنَ
- فرعون کے
- إِنَّهُۥ
- بیشک وہ
- طَغَىٰ
- سرکش ہوگیا ہے
(کہ) تم فرعون کے پاس جاؤ اس نے سرکشی اختیار کر لی ہے.
79:17
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی