سورۃ 79 النازعات (گھس کر باہر نکالنے والا), آیت 10 – 12

  1. يَقُولُونَ أَإِنَّا لَمَرْدُودُونَ فِي الْحَافِرَةِ

    کہتے ہیں کہ کیا ہم پہلی کی سی حالت کی طرف پھر لوٹائے جائیں گے؟

    79:10
  2. أَإِذَا كُنَّا عِظَامًا نَخِرَةً

    کیا اس وقت جب کہ ہم بوسیده ہڈیاں ہو جائیں گے؟

    79:11
  3. قَالُوا تِلْكَ إِذًا كَرَّةٌ خَاسِرَةٌ

    کہتے ہیں کہ پھر تو یہ لوٹنا نقصان ده ہے

    79:12

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی