سورۃ 78 النبأ (اعلان), آیت 19
-
وَفُتِحَتِ السَّمَاءُ فَكَانَتْ أَبْوَابًا
لفظ کا ترجمہ
- وَفُتِحَتِ
- اور کھول دیا جائے گا
- ٱلسَّمَآءُ
- آسمان
- فَكَانَتْ
- تو ہوجائے گا
- أَبْوَٰبًا
- دروازے، دروازے
اور آسمان کھول دیا جائے گا تو اس میں دروازے ہی دروازے ہو جائیں گے.
78:19
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی