سورۃ 78 النبأ (اعلان), آیت 20

  1. وَسُيِّرَتِ الْجِبَالُ فَكَانَتْ سَرَابًا

    لفظ کا ترجمہ

    وَسُيِّرَتِ
    اور چلا دیئے جائیں گے
    ٱلْجِبَالُ
    پہاڑ
    فَكَانَتْ
    تو ہوں گے وہ
    سَرَابًا
    سراب

    اور پہاڑ چلائے جائیں گے پس وه سراب ہو جائیں گے.

    78:20

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 78 النبأ (اعلان)