سورۃ 78 النبأ (اعلان), آیت 18
-
يَوْمَ يُنْفَخُ فِي الصُّورِ فَتَأْتُونَ أَفْوَاجًا
لفظ کا ترجمہ
- يَوْمَ
- جس دن
- يُنفَخُ
- پھونک مار دی جائے گی
- فِى
- میں
- ٱلصُّورِ
- صور
- فَتَأْتُونَ
- تو تم آؤ گے
- أَفْوَاجًا
- فوج در فوج
جس دن کہ صور میں پھونکا جائے گا۔ پھر تم فوج در فوج چلے آؤ گے.
78:18
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی