سورۃ 78 النبأ (اعلان), آیت 17
-
إِنَّ يَوْمَ الْفَصْلِ كَانَ مِيقَاتًا
لفظ کا ترجمہ
- إِنَّ
- بیشک
- يَوْمَ
- دن
- ٱلْفَصْلِ
- فیصلے کا
- كَانَ
- ہے
- مِيقَٰتًا
- مقرر
بیشک فیصلہ کے دن کا وقت مقرر ہے.
78:17
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی
إِنَّ يَوْمَ الْفَصْلِ كَانَ مِيقَاتًا
بیشک فیصلہ کے دن کا وقت مقرر ہے.
78:17ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی