سورۃ 78 النبأ (اعلان), آیت 14
-
وَأَنْزَلْنَا مِنَ الْمُعْصِرَاتِ مَاءً ثَجَّاجًا
لفظ کا ترجمہ
- وَأَنزَلْنَا
- اور نازل کیا ہم نے
- مِنَ
- سے
- ٱلْمُعْصِرَٰتِ
- بادلوں
- مَآءً
- پانی
- ثَجَّاجًا
- بکثرت
اور بدلیوں سے ہم نے بکثرت بہتا ہوا پانی برسایا.
78:14
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی