سورۃ 78 النبأ (اعلان), آیت 13

  1. وَجَعَلْنَا سِرَاجًا وَهَّاجًا

    لفظ کا ترجمہ

    وَجَعَلْنَا
    اور بنایا ہم نے
    سِرَاجًا
    سورج
    وَهَّاجًا
    روشن ہونے والا

    اور ایک روشن چراغ (سورج) بنایا.

    78:13

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 78 النبأ (اعلان)