سورۃ 78 النبأ (اعلان), آیت 12

  1. وَبَنَيْنَا فَوْقَكُمْ سَبْعًا شِدَادًا

    لفظ کا ترجمہ

    وَبَنَيْنَا
    اور بنائے ہم نے
    فَوْقَكُمْ
    تمہارے اوپر
    سَبْعًا
    سات
    شِدَادًا
    مضبوط/ سخت

    اور تمہارے اوپر ہم نے سات مضبوط آسمان بنائے.

    78:12

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 78 النبأ (اعلان)