سورۃ 78 النبأ (اعلان), آیت 11

  1. وَجَعَلْنَا النَّهَارَ مَعَاشًا

    لفظ کا ترجمہ

    وَجَعَلْنَا
    اور بنایا ہم نے
    ٱلنَّهَارَ
    دن کو
    مَعَاشًا
    معاش کا وقت/ کام کا وقت

    اور دن کو ہم نے وقت روزگار بنایا.

    78:11

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 78 النبأ (اعلان)