سورۃ 78 النبأ (اعلان), آیت 15
-
لِنُخْرِجَ بِهِ حَبًّا وَنَبَاتًا
لفظ کا ترجمہ
- لِّنُخْرِجَ
- تاکہ ہم نکالیں
- بِهِۦ
- اس کے ساتھ
- حَبًّا
- غلہ
- وَنَبَاتًا
- اور نباتات
تاکہ اس سے اناج اور سبزه اگائیں.
78:15
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی
لِنُخْرِجَ بِهِ حَبًّا وَنَبَاتًا
تاکہ اس سے اناج اور سبزه اگائیں.
78:15ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی