سورۃ 77 المرسلات (ہوا), آیت 42

  1. وَفَوَاكِهَ مِمَّا يَشْتَهُونَ

    لفظ کا ترجمہ

    وَفَوَٰكِهَ
    اور پھل
    مِمَّا
    اس میں سے جو
    يَشْتَهُونَ
    وہ چاہیں گے۔ خواہش کریں گے

    اور ان میووں میں جن کی وه خواہش کریں.

    77:42

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 77 المرسلات (ہوا)