سورۃ 77 المرسلات (ہوا), آیت 41
-
إِنَّ الْمُتَّقِينَ فِي ظِلَالٍ وَعُيُونٍ
لفظ کا ترجمہ
- إِنَّ
- بیشک
- ٱلْمُتَّقِينَ
- متقی لوگ
- فِى
- میں
- ظِلَٰلٍ
- سایوں
- وَعُيُونٍ
- اور چشموں میں ہوں گے
بیشک پرہیزگار لوگ سایوں میں ہیں اور بہتے چشموں میں.
77:41
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی