سورۃ 77 المرسلات (ہوا), آیت 43
-
كُلُوا وَاشْرَبُوا هَنِيئًا بِمَا كُنْتُمْ تَعْمَلُونَ
لفظ کا ترجمہ
- كُلُوا۟
- کھاؤ
- وَٱشْرَبُوا۟
- اور پیو
- هَنِيٓـًٔۢا
- مزے سے
- بِمَا
- بوجہ اس کے
- كُنتُمْ
- جو تھے تم
- تَعْمَلُونَ
- تم عمل کرتے
(اے جنتیو!) کھاؤ پیو مزے سےاپنے کیے ہوئے اعمال کے بدلے.
77:43
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی