سورۃ 77 المرسلات (ہوا), آیت 32

  1. إِنَّهَا تَرْمِي بِشَرَرٍ كَالْقَصْرِ

    لفظ کا ترجمہ

    إِنَّهَا
    بیشک وہ
    تَرْمِى
    پھینکے گی
    بِشَرَرٍ
    چنگاریاں
    كَٱلْقَصْرِ
    محل جیسی

    یقیناً دوزخ چنگاریاں پھینکتی ہے جو مثل محل کے ہیں.

    77:32

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 77 المرسلات (ہوا)