سورۃ 77 المرسلات (ہوا), آیت 33

  1. كَأَنَّهُ جِمَالَتٌ صُفْرٌ

    لفظ کا ترجمہ

    كَأَنَّهُۥ
    گویا کہ وہ
    جِمَٰلَتٌ
    اونٹ ہیں
    صُفْرٌ
    زرد رنگ کے

    گویا کہ وه زرد اونٹ ہیں.

    77:33

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 77 المرسلات (ہوا)