سورۃ 77 المرسلات (ہوا), آیت 31

  1. لَا ظَلِيلٍ وَلَا يُغْنِي مِنَ اللَّهَبِ

    لفظ کا ترجمہ

    لَّا
    نہ
    ظَلِيلٍ
    سایہ دینے والا
    وَلَا
    اور نہ
    يُغْنِى
    کام آئے گا۔ بچائے گا
    مِنَ
    سے
    ٱللَّهَبِ
    آگ کی لپٹ ۔ شعلے

    جو در اصل نہ سایہ دینے واﻻ ہے اور نہ شعلے سے بچاسکتا ہے.

    77:31

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 77 المرسلات (ہوا)