سورۃ 77 المرسلات (ہوا), آیت 2
-
فَالْعَاصِفَاتِ عَصْفًا
لفظ کا ترجمہ
- فَٱلْعَٰصِفَٰتِ
- پھر ان ہواؤں کی جو تیز چلتی ہیں
- عَصْفًا
- تیز چلنا
پھر زور سے جھونکا دینے والیوں کی قسم.
77:2
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی
فَالْعَاصِفَاتِ عَصْفًا
پھر زور سے جھونکا دینے والیوں کی قسم.
77:2ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی