سورۃ 77 المرسلات (ہوا), آیت 3

  1. وَالنَّاشِرَاتِ نَشْرًا

    لفظ کا ترجمہ

    وَٱلنَّٰشِرَٰتِ
    قسم ہے ان ہواؤں کی جو پھیلانے والی ہیں۔ نشر کرنے والی ہیں
    نَشْرًا
    پھیلانا۔ نشر کرنا

    پھر (ابر کو) ابھار کر پراگنده کرنے والیوں کی قسم.

    77:3

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 77 المرسلات (ہوا)