سورۃ 77 المرسلات (ہوا), آیت 1
-
وَالْمُرْسَلَاتِ عُرْفًا
لفظ کا ترجمہ
- وَٱلْمُرْسَلَٰتِ
- قسم ہے ان بھیجی ہوئی ہواؤں کی
- عُرْفًا
- جو پے در پے ہیں
دل خوش کن چلتی ہواؤں کی قسم.
77:1
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی
وَالْمُرْسَلَاتِ عُرْفًا
دل خوش کن چلتی ہواؤں کی قسم.
77:1ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی