سورۃ 76 اﻹنسان (انسان), آیت 9
-
إِنَّمَا نُطْعِمُكُمْ لِوَجْهِ اللَّهِ لَا نُرِيدُ مِنْكُمْ جَزَاءً وَلَا شُكُورًا
لفظ کا ترجمہ
- إِنَّمَا
- بیشک
- نُطْعِمُكُمْ
- ہم کھلاتے ہیں تم کو
- لِوَجْهِ
- ذات کے لیے
- ٱللَّهِ
- اللہ کی
- لَا
- نہیں
- نُرِيدُ
- ہم چاہتے
- مِنكُمْ
- تم سے
- جَزَآءً
- کوئی بدلہ
- وَلَا
- اور نہ
- شُكُورًا
- شکریہ
ہم تو تمہیں صرف اللہ تعالیٰ کی رضامندی کے لیے کھلاتے ہیں نہ تم سے بدلہ چاہتے ہیں نہ شکر گزاری.
76:9
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی