سورۃ 76 اﻹنسان (انسان), آیت 8
-
وَيُطْعِمُونَ الطَّعَامَ عَلَىٰ حُبِّهِ مِسْكِينًا وَيَتِيمًا وَأَسِيرًا
لفظ کا ترجمہ
- وَيُطْعِمُونَ
- اور وہ کھلاتے ہیں
- ٱلطَّعَامَ
- کھانا
- عَلَىٰ
- میں
- حُبِّهِۦ
- اس کی محبت
- مِسْكِينًا
- مسکین کو
- وَيَتِيمًا
- اور یتیم کو
- وَأَسِيرًا
- اور قیدی کو
اور اللہ تعالیٰ کی محبت میں کھانا کھلاتے ہیں مسکین، یتیم اور قیدیوں کو.
76:8
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی