سورۃ 76 اﻹنسان (انسان), آیت 7
-
يُوفُونَ بِالنَّذْرِ وَيَخَافُونَ يَوْمًا كَانَ شَرُّهُ مُسْتَطِيرًا
لفظ کا ترجمہ
- يُوفُونَ
- وہ پوری کرتے ہیں
- بِٱلنَّذْرِ
- نذر۔ منت
- وَيَخَافُونَ
- اور وہ ڈرتے ہیں
- يَوْمًا
- ایک دن سے
- كَانَ
- ہے اس کی
- شَرُّهُۥ
- آفت۔ اس کا شر
- مُسْتَطِيرًا
- پھیل جانے والا
جو نذر پوری کرتے ہیں اور اس دن سے ڈرتے ہیں جس کی برائی چاروں طرف پھیل جانے والی ہے.
76:7
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی