سورۃ 76 اﻹنسان (انسان), آیت 10
-
إِنَّا نَخَافُ مِنْ رَبِّنَا يَوْمًا عَبُوسًا قَمْطَرِيرًا
لفظ کا ترجمہ
- إِنَّا
- بیشک ہم
- نَخَافُ
- ہم ڈرتے ہیں
- مِن
- سے
- رَّبِّنَا
- اپنے رب
- يَوْمًا
- اس دن سے
- عَبُوسًا
- منہ بنانے والا ہوگا
- قَمْطَرِيرًا
- تیوری چڑھانے والا ہوگا
بیشک ہم اپنے پروردگار سے اس دن کا خوف کرتے ہیں جو اداسی اور سختی واﻻ ہوگا.
76:10
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی