سورۃ 76 اﻹنسان (انسان), آیت 11

  1. فَوَقَاهُمُ اللَّهُ شَرَّ ذَٰلِكَ الْيَوْمِ وَلَقَّاهُمْ نَضْرَةً وَسُرُورًا

    لفظ کا ترجمہ

    فَوَقَىٰهُمُ
    پس بچالے گا ان کو
    ٱللَّهُ
    اللہ
    شَرَّ
    شر سے۔ تکلیف سے
    ذَٰلِكَ
    کے
    ٱلْيَوْمِ
    اس دن
    وَلَقَّىٰهُمْ
    اور عطا کرے گا ان کو
    نَضْرَةً
    تازگی
    وَسُرُورًا
    اور خوشی

    پس انہیں اللہ تعالیٰ نے اس دن کی برائی سے بچا لیا اور انہیں تازگی اور خوشی پہنچائی.

    76:11

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 76 اﻹنسان (انسان)