سورۃ 76 اﻹنسان (انسان), آیت 30
-
وَمَا تَشَاءُونَ إِلَّا أَنْ يَشَاءَ اللَّهُ ۚ إِنَّ اللَّهَ كَانَ عَلِيمًا حَكِيمًا
لفظ کا ترجمہ
- وَمَا
- اور نہیں
- تَشَآءُونَ
- تم چاہ سکتے
- إِلَّآ
- مگر
- أَن
- یہ کہ
- يَشَآءَ
- چاہے
- ٱللَّهُ
- اللہ
- إِنَّ
- کیونکہ
- ٱللَّهَ
- اللہ
- كَانَ
- ہے
- عَلِيمًا
- علم والا
- حَكِيمًا
- حکمت والا
اور تم نہ چاہو گے مگر یہ کہ اللہ تعالیٰ ہی چاہے بیشک اللہ تعالیٰ علم واﻻ باحکمت ہے.
76:30
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی