سورۃ 76 اﻹنسان (انسان), آیت 31
-
يُدْخِلُ مَنْ يَشَاءُ فِي رَحْمَتِهِ ۚ وَالظَّالِمِينَ أَعَدَّ لَهُمْ عَذَابًا أَلِيمًا
لفظ کا ترجمہ
- يُدْخِلُ
- داخل کرے گا
- مَن
- جس کو
- يَشَآءُ
- چاہے گا
- فِى
- میں
- رَحْمَتِهِۦ
- اپنی رحمت
- وَٱلظَّٰلِمِينَ
- اور ظالم لوگ
- أَعَدَّ
- اس نے تیار کیا
- لَهُمْ
- ان کے لیے
- عَذَابًا
- عذاب
- أَلِيمًۢا
- دردناک
جسے چاہے اپنی رحمت میں داخل کرلے، اور ﻇالموں کے لیے اس نے دردناک عذاب تیار کر رکھا ہے.
76:31
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی