سورۃ 76 اﻹنسان (انسان), آیت 29
-
إِنَّ هَٰذِهِ تَذْكِرَةٌ ۖ فَمَنْ شَاءَ اتَّخَذَ إِلَىٰ رَبِّهِ سَبِيلًا
لفظ کا ترجمہ
- إِنَّ
- بیشک
- هَٰذِهِۦ
- یہ
- تَذْكِرَةٌ
- ایک یاد دہانی ہے
- فَمَن
- تو جو کوئی
- شَآءَ
- چاہے
- ٱتَّخَذَ
- بنا لے
- إِلَىٰ
- طرف
- رَبِّهِۦ
- اپنے رب کی
- سَبِيلًا
- راستہ
یقیناً یہ تو ایک نصیحت ہے پس جو چاہے اپنے رب کی راه لے لے.
76:29
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی