سورۃ 76 اﻹنسان (انسان), آیت 26
-
وَمِنَ اللَّيْلِ فَاسْجُدْ لَهُ وَسَبِّحْهُ لَيْلًا طَوِيلًا
لفظ کا ترجمہ
- وَمِنَ
- اور میں
- ٱلَّيْلِ
- رات کے اوقات
- فَٱسْجُدْ
- سجدہ کرو
- لَهُۥ
- اس کے لیے
- وَسَبِّحْهُ
- اور تسبیح کرو اس کی
- لَيْلًا
- رات
- طَوِيلًا
- طویل
اور رات کے وقت اس کے سامنے سجدے کر اور بہت رات تک اس کی تسبیح کیا کر.
76:26
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی