سورۃ 76 اﻹنسان (انسان), آیت 25

  1. وَاذْكُرِ اسْمَ رَبِّكَ بُكْرَةً وَأَصِيلًا

    لفظ کا ترجمہ

    وَٱذْكُرِ
    اور یاد کرو
    ٱسْمَ
    نام
    رَبِّكَ
    اپنے رب کا
    بُكْرَةً
    صبح
    وَأَصِيلًا
    اور شام

    اور اپنے رب کے نام کا صبح وشام ذکر کیا کر.

    76:25

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 76 اﻹنسان (انسان)