سورۃ 76 اﻹنسان (انسان), آیت 27
-
إِنَّ هَٰؤُلَاءِ يُحِبُّونَ الْعَاجِلَةَ وَيَذَرُونَ وَرَاءَهُمْ يَوْمًا ثَقِيلًا
لفظ کا ترجمہ
- إِنَّ
- بیشک
- هَٰٓؤُلَآءِ
- یہ لوگ تو
- يُحِبُّونَ
- محبت رکھتے ہیں
- ٱلْعَاجِلَةَ
- جلد ملنے والی سے (دنیا)
- وَيَذَرُونَ
- اور چھوڑ دیتے ہیں
- وَرَآءَهُمْ
- اپنے آگے
- يَوْمًا
- دن
- ثَقِيلًا
- بھاری
بیشک یہ لوگ جلدی ملنے والی (دنیا) کو چاہتے ہیں اور اپنے پیچھے ایک بڑے بھاری دن کو چھوڑے دیتے ہیں.
76:27
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی