سورۃ 75 القيامة (قیامت), آیت 28

  1. وَظَنَّ أَنَّهُ الْفِرَاقُ

    لفظ کا ترجمہ

    وَظَنَّ
    اور وہ سمجھ لے گا
    أَنَّهُ
    کہ بیشک وہ
    ٱلْفِرَاقُ
    جدائی کا وقت ہے

    اور جان لیا اس نے کہ یہ وقت جدائی ہے.

    75:28

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 75 القيامة (قیامت)