سورۃ 75 القيامة (قیامت), آیت 27
-
وَقِيلَ مَنْ ۜ رَاقٍ
لفظ کا ترجمہ
- وَقِيلَ
- اور کہہ دیاجائے گا
- مَنْ
- کون ہے
- رَاقٍ
- جھاڑ پھونک کرنے والا
اور کہا جائے گا کہ کوئی جھاڑ پھونک کرنے واﻻ ہے؟
75:27
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی
وَقِيلَ مَنْ ۜ رَاقٍ
اور کہا جائے گا کہ کوئی جھاڑ پھونک کرنے واﻻ ہے؟
75:27ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی