سورۃ 75 القيامة (قیامت), آیت 26
-
كَلَّا إِذَا بَلَغَتِ التَّرَاقِيَ
لفظ کا ترجمہ
- كَلَّآ
- ہرگز نہیں
- إِذَا
- جب
- بَلَغَتِ
- پہنچ جائے گی
- ٱلتَّرَاقِىَ
- حلق کو
نہیں نہیں جب روح ہنسلی تک پہنچے گی.
75:26
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی
كَلَّا إِذَا بَلَغَتِ التَّرَاقِيَ
نہیں نہیں جب روح ہنسلی تک پہنچے گی.
75:26ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی