سورۃ 75 القيامة (قیامت), آیت 25

  1. تَظُنُّ أَنْ يُفْعَلَ بِهَا فَاقِرَةٌ

    لفظ کا ترجمہ

    تَظُنُّ
    سمجھ رہے ہوں گے
    أَن
    کہ
    يُفْعَلَ
    کیا جائے گا
    بِهَا
    ساتھ ان کے
    فَاقِرَةٌ
    کمر توڑ برتاؤ

    سمجھتے ہوں گے کہ ان کے ساتھ کمر توڑ دینے واﻻ معاملہ کیا جائے گا.

    75:25

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 75 القيامة (قیامت)