سورۃ 75 القيامة (قیامت), آیت 24

  1. وَوُجُوهٌ يَوْمَئِذٍ بَاسِرَةٌ

    لفظ کا ترجمہ

    وَوُجُوهٌ
    اور کچھ چہرے
    يَوْمَئِذٍۭ
    اس روز
    بَاسِرَةٌ
    بےرونق ہوں گے

    اور کتنے چہرے اس دن (بد رونق اور) اداس ہوں گے.

    75:24

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 75 القيامة (قیامت)