سورۃ 75 القيامة (قیامت), آیت 29
-
وَالْتَفَّتِ السَّاقُ بِالسَّاقِ
لفظ کا ترجمہ
- وَٱلْتَفَّتِ
- اور جڑ جائے گی۔ لپٹ جائے گی
- ٱلسَّاقُ
- پنڈلی
- بِٱلسَّاقِ
- پنڈلی کے ساتھ
اور پنڈلی سے پنڈلی لپٹ جائے گی.
75:29
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی
وَالْتَفَّتِ السَّاقُ بِالسَّاقِ
اور پنڈلی سے پنڈلی لپٹ جائے گی.
75:29ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی