سورۃ 75 القيامة (قیامت), آیت 21

  1. وَتَذَرُونَ الْآخِرَةَ

    لفظ کا ترجمہ

    وَتَذَرُونَ
    اور تم چھوڑ دیتے ہو
    ٱلْءَاخِرَةَ
    بعد میں ملنے والی کو۔ آخری کو۔ بعد میں آنے والی کو

    اور آخرت کو چھوڑ بیٹھے ہو.

    75:21

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 75 القيامة (قیامت)