سورۃ 75 القيامة (قیامت), آیت 20

  1. كَلَّا بَلْ تُحِبُّونَ الْعَاجِلَةَ

    لفظ کا ترجمہ

    كَلَّا
    ہرگز نہیں
    بَلْ
    بلکہ
    تُحِبُّونَ
    تم پسند کرتے ہو
    ٱلْعَاجِلَةَ
    جلدی ملنے والی چیز کو

    نہیں نہیں تم جلدی ملنے والی (دنیا) کی محبت رکھتے ہو.

    75:20

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 75 القيامة (قیامت)