سورۃ 75 القيامة (قیامت), آیت 19

  1. ثُمَّ إِنَّ عَلَيْنَا بَيَانَهُ

    لفظ کا ترجمہ

    ثُمَّ
    پھر
    إِنَّ
    بیشک
    عَلَيْنَا
    ہمارے ذمہ ہے
    بَيَانَهُۥ
    اس کو بیان کرنا

    پھر اس کا واضح کر دینا ہمارے ذمہ ہے.

    75:19

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 75 القيامة (قیامت)