سورۃ 75 القيامة (قیامت), آیت 22
-
وُجُوهٌ يَوْمَئِذٍ نَاضِرَةٌ
لفظ کا ترجمہ
- وُجُوهٌ
- کچھ چہرے
- يَوْمَئِذٍ
- اس روز
- نَّاضِرَةٌ
- تروتازہ ہوں گے
اس روز بہت سے چہرے تروتازه اور بارونق ہوں گے.
75:22
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی
وُجُوهٌ يَوْمَئِذٍ نَاضِرَةٌ
اس روز بہت سے چہرے تروتازه اور بارونق ہوں گے.
75:22ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی