سورۃ 74 المدثر (اوڑھ لپیٹنے والے), آیت 49
-
فَمَا لَهُمْ عَنِ التَّذْكِرَةِ مُعْرِضِينَ
لفظ کا ترجمہ
- فَمَا
- تو کیا ہے
- لَهُمْ
- ان کو
- عَنِ
- سے
- ٱلتَّذْكِرَةِ
- نصیحت سے
- مُعْرِضِينَ
- اعراض برتنے والے ہیں
انہیں کیا ہو گیا ہے؟ کہ نصیحت سے منھ موڑ رہے ہیں.
74:49
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی