سورۃ 74 المدثر (اوڑھ لپیٹنے والے), آیت 50

  1. كَأَنَّهُمْ حُمُرٌ مُسْتَنْفِرَةٌ

    لفظ کا ترجمہ

    كَأَنَّهُمْ
    گویا کہ وہ
    حُمُرٌ
    گدھے ہیں
    مُّسْتَنفِرَةٌ
    بدکے ہوئے

    گویا کہ وه بِدکے ہوئے گدھے ہیں.

    74:50

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 74 المدثر (اوڑھ لپیٹنے والے)