سورۃ 74 المدثر (اوڑھ لپیٹنے والے), آیت 48

  1. فَمَا تَنْفَعُهُمْ شَفَاعَةُ الشَّافِعِينَ

    لفظ کا ترجمہ

    فَمَا
    تو نہ
    تَنفَعُهُمْ
    کام آئے گی ان کو
    شَفَٰعَةُ
    سفارش،
    ٱلشَّٰفِعِينَ
    سفارشیوں کی

    پس انہیں سفارش کرنے والوں کی سفارش نفع نہ دے گی.

    74:48

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 74 المدثر (اوڑھ لپیٹنے والے)