سورۃ 74 المدثر (اوڑھ لپیٹنے والے), آیت 47

  1. حَتَّىٰ أَتَانَا الْيَقِينُ

    لفظ کا ترجمہ

    حَتَّىٰٓ
    یہاں تک کہ
    أَتَىٰنَا
    آگئی ہمارے پاس
    ٱلْيَقِينُ
    یقینی چیز۔ موت

    یہاں تک کہ ہمیں موت آگئی.

    74:47

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 74 المدثر (اوڑھ لپیٹنے والے)