سورۃ 74 المدثر (اوڑھ لپیٹنے والے), آیت 46
-
وَكُنَّا نُكَذِّبُ بِيَوْمِ الدِّينِ
لفظ کا ترجمہ
- وَكُنَّا
- اور تھے ہم
- نُكَذِّبُ
- ہم جھٹلاتے
- بِيَوْمِ
- روز
- ٱلدِّينِ
- جزا کو
اور روز جزا کو جھٹلاتے تھے.
74:46
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی
وَكُنَّا نُكَذِّبُ بِيَوْمِ الدِّينِ
اور روز جزا کو جھٹلاتے تھے.
74:46ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی
سورۃ 74 المدثر (اوڑھ لپیٹنے والے)