سورۃ 74 المدثر (اوڑھ لپیٹنے والے), آیت 45

  1. وَكُنَّا نَخُوضُ مَعَ الْخَائِضِينَ

    لفظ کا ترجمہ

    وَكُنَّا
    اور تھے ہم
    نَخُوضُ
    ہم بحث کرتے
    مَعَ
    ساتھ
    ٱلْخَآئِضِينَ
    بحث کرنے والوں کے

    اور ہم بحﺚ کرنے والے (انکاریوں) کا ساتھ دے کر بحﺚ مباحثہ میں مشغول رہا کرتے تھے.

    74:45

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 74 المدثر (اوڑھ لپیٹنے والے)